Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Surah At-Taubah Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ التوبہ پڑھنادیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ التوبہ پڑھتاہے دلیل ہے کہ گناہ سے توبہ کرے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر سورۃ التوبہ پڑھتاہے ۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب کے کام کاانجام خیر سے ہوگا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر سورۃ التوبہ پڑھتاہے ۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب کے کام کاانجام خیر سے ہوگا۔