Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Surah Al-Quraish Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃالقریش پڑھنا دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ القریش پڑھتا ہے ۔دلیل ہے کہ خوف اور دہشت سے امن میں ہوگا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ایسے شخص سے رکھے گا جو اس کو راہ دین میں رسوا کرے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خلقت کے ساتھ احسان کرے گا۔