Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Al-Qariah Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃالقارعۃ پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ القارعۃ پڑھتا ہے ۔دلیل ہے کہ قیامت کے دن اس کے نیک اعمال سے ترازو بھاری ہوگا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ نیک کام میں کوشش کرے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ لوگوں کی عزت اور توقیر کرے گا۔

Related Articles

Back to top button