Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Al-Qamar Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃا لقمر پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ القمرپڑھتا ہے دلیل ہے کہ دشمن پر فتح و نصرت پائے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ مشکل کام اس پر آسان ہوں گے ۔

حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس پر جادو کارگر نہ ہوگا۔

Related Articles

Back to top button