Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Al-Qadar Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃالقدر پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ القدر پڑھتا ہے دلیل ہے کہ دنیا سے شب قدر کا ثواب پاکر رحلت کرے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی عمر دراز ہوگی اور مراد پائے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی عزت اور مرتبہ عالی ہوگا۔

Related Articles

Back to top button