Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Surah Al-Muzammil Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ المزمل پڑھنا دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ المزمل پڑھتا ہے دلیل ہے کہ نماز تہجد کو پسند کرے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ پاک خصلت اور راہ راست پائے گا۔