Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Al-Mumtahanah Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ الممتحنہ پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الممتحنہ پڑھتا ہے دلیل ہے کہ کام کی آزمائش راستی سے کرے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی صحبت اہل صلاح کے ساتھ ہوگی۔

حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ایسی محنت میں گرفتار ہوگاکہ اس میں مرے گا۔

Related Articles

Back to top button