Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Al-Mu’minun Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ المومنون پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

سورہ مومن حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ المومنون پڑھتا ہے ۔دلیل ہے کہ ایمانداراور مخلص ہوگا ۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ شریعت کی حفاظت کر ئے گا ۔

حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ رحمت اور بخشش وعطا پائے گا ۔

Related Articles

Back to top button