Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Surah Al-Mulk Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ الملک پڑھنا دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الملکپڑھتا ہے دلیل ہے کہ اس کو عذاب قبر نہ ہوگا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی عاقبت محمود ہوگی۔
حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ شرف اور بزرگی پائے گا۔