Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Surah Al-Masad Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورة المسد پڑھنا دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورة المسد پڑھتا ہے ۔دلیل ہے کہ مکار اور فریبی ہوگا اور خدائی عذابوں کے خطرات میں ہوگا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی عورت بدکار ہوگی۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ایک جماعت اس کی بدی میں کوشش کرے گی۔