Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Al-Maidah Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ المائدہ پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ سورۃ المائدہ پڑھتاہے دلیل ہے کہ شرف اور بزرگی پائے گا۔۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ سورۃ المائدہ کاپڑھنا مال اور نعمت کی زیادتی پر دلیل ہے اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیاہے کہ خواب میں سورۃ المائدہ کاپڑھنا صحت وسلامتی پر دلیل ہے۔

Related Articles

Back to top button