Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Al-Maarij Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ المعارج پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃالمعارج پڑھتا ہے دلیل ہے کہ خیر اور نیکی کرے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خیرات اور نیکیوں کی طرف مائل ہوگا۔

حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خوف اور دہشت سے امن میں ہوگا۔

Related Articles

Back to top button