Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Al-Kafirun Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃالکافرون پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الکافرون پڑھتا ہے ۔دلیل ہے کہ بدعت کی راہ پر چلے گا اور دنیا پر مغرور ہوگا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر غم میں ہے تو خوشی پائے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی موت قریب ہے کیونکہ جب یہ سورہ شریف نازل ہوئی تو آنحضرت ﷺکی آخری عمر تھی۔

Related Articles

Back to top button