Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Al-Jumah Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ الجمعہ پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الجمعہپڑھتا ہے ۔دلیل ہے کہ حق تعالیٰ اس کو توبہ کرنا نصیب کرے گا ۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ وہ خیر کی توفیق پائے گی۔

Related Articles

Back to top button