Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Al-Jinn Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ الجن پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الجن پڑھتا ہے دلیل ہے کہ توبہ کرے اور جنات کی آ فت سے محفوظ رہے گا ۔

حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ دیواور پری اس کو نقصان نہ پہنچا سکیں گے ۔

Related Articles

Back to top button