Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Surah Al-Inshiqaq Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ الانشقاق پڑھنا دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الانشقاق پڑھتا ہے دلیل ہے کہ قیامت کے دن اس کانامہ اعمال دائیں ہاتھ میں دیں گے۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ قیامت میں شمار اور حساب ایمان اور تصدیق کے ساتھ اس پر نہایت آسان ہوگا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی نسل بہت ہوگی۔