Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Al-Infitar Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ الانفطار پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الانفطار پڑھتا ہے دلیل ہے کہ خوف خدا رکھے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی رغبت دنیا کے مال کی طرف ہوگی۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ بادشاہوں کے نزدیک معزز اور محترم ہوگا۔

Related Articles

Back to top button