Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Surah Al-Ikhlas Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃالاخلاص پڑھنا دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الاخلاص پڑھتا ہے ۔دلیل ہے کہ راہ دین میں مخلص اور یگانہ ہوگا اور توفیق زہد و عبادت پائے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ پاک دین اور نیک اعتقاد ہوگا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ صاحب خواب دونوں جہاں کی مراد پائے گا اور اس کی زندگی خوش ہوگی۔