Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Al-Hashr Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ الحشر پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الحشرپڑھتا ہے دلیل ہے کہ اس کاحشر اخلاص والوں کے ساتھ ہوگا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی صحبت دینداروں اور اہل صلاح کے ساتھ ہوگی۔

حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اپنے دشمن پر فتح پائے گا۔

Related Articles

Back to top button