Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Al-Haqqah Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ الحاقہ پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الحاقہ پڑھتا ہے دلیل ہے کہ حق تعالیٰ کے فرائض اچھی طرح پورے کرے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ حق کی خصلت اختیار کرے گا۔

حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ شرح شریف کے طریق پر ہوگا۔

Related Articles

Back to top button