Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Al-Fatir Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ الفاطر پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الفاطر پڑھتاہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی عاقبت محمود ہوگی۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ ہمیشہ اناعت الٰہی میں مشغول ہوگا۔

حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ نعمت کادروازہ اس پر کھلے گا۔

Related Articles

Back to top button