Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Al-Fath Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ الفتح پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الفتح پڑھتا ہے دلیل ہے کہ سب دروازوں سے اس کوفتح اور نصرت ہوگی۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ وہ کسی کی شرمگاہ کی طرف نظر نہ کرے گا۔

حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی عمر دراز ہو گی ۔لوگوں سے میل ملاقات کرے گا۔

Related Articles

Back to top button