Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Al-Fajr Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ الفجرپڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الفجر پڑھتا ہے دلیل ہے کہ نیک کام میں مشغول ہوگا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ حج اسلام ادا کرے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی ہیبت اور شکوہ کم ہوگا۔

Related Articles

Back to top button