Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Al-Buruj Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ البروج پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ البروج پڑھتا ہے دلیل ہے کہ دنیا میں اندوہگین ہوگا اور اس کی عاقبت محمود ہوگی۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ آخرت میں بلند درجات حاصل کرے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ سب طرح کے غموں سے نجات پائے گا۔

Related Articles

Back to top button