Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Al-Bayinah Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃالبینۃ پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ البینۃ پڑھتا ہے دلیل ہے کہ دنیا سے توبہ کرکے رحلت کرے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ لوگوں کو خیر و صلاح کے راستہ پر چلائے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی یہی مذکورہ تاویل ہوگی۔

Related Articles

Back to top button