Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Surah Al-Baqarah Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ البقرۃ پڑھنا دیکھنے کی تعبیر
اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ البقرۃ پڑھی ہے تو بھی یہی تاویل ہے جو سورۃ الفاتحہ کی ہے اور دشمنوں کی شرارت سے امن میں رہے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ خلقت کے اندر راست گو ہوگا، اور اگردرویش ہے تو مالد ار ہوگا اور اگر بیمار ہے تو شفاء پائے گا، غمگین ہے تو خوش ہوگا ۔ غلام ہے تو آزاد ہوگا۔