Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Al-Balad Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ البلد پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ البلد پڑھتا ہے دلیل ہے کہ صدقہ دونیا اس پر واجب ہوگااور پسند کرے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ہر ایک شخص کے ساتھ احسان کرے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ آفات اور بلائوں سے امن میں رہے گا۔

Related Articles

Back to top button