Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Surah Al-Asr Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃالعصر پڑھنا دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ العصر پڑھتا ہے ۔دلیل ہے کہ سب کاموں میں صابر اور قانع ہوگا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کے مال کو نقصان اور ضررپہنچے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کو تجارت سے فائدہ ہوگا۔