Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Al-Ankabut Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ العنکبوت پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ العنکبوت پڑھتاہے ۔ دلیل ہے کہ موت کے وقت تک خدا تعالیٰ کی پناہ میں ہوگا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ رنج اور بلا سے امن میں رہے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خلقت کو اس سے صلاحیت اور نعمت نصیب ہوگی۔

Related Articles

Back to top button