Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Al-Anbiya Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ الانبیاء پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الانبیاء پڑھتاہے ۔ دلیل ہے کہ حق تعالیٰ اس کو انبیاء علیہم السلام کی خصلت عطا فرمائے گا۔

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الانبیاء پڑھتاہے ۔ دلیل ہے کہ حق تعالیٰ اس کو انبیاء علیہم السلام کی خصلت عطا فرمائے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ عالم اور دانا ہوگا اور مشقت سے آسانی پائے گا۔

Related Articles

Back to top button