Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Al-Anam Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ الانعام پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ سورۃ الانعام پڑھتاہے دلیل ہے کہ دنیااور آخرت کی سعادت حاصل کرے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ بہت سے چوپائے حاصل کرے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایاہے کہ احسان اور سخاوت کی توفیق پائے گا۔

Related Articles

Back to top button