Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Al-Ahzab Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ الاحزاب پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الاحزاب پڑھتاہے ۔ دلیل ہے کہ مال پائے گا اور دشمن کو دے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میںد یکھے کہ سورۃ الاحزاب پڑھتاہے دلیل ہے کہ سودینار پائے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ سورۃالاحزاب پڑھنے والا حق تعالیٰ کااتباع کرے گا۔

Related Articles

Back to top button