Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Surah Al-Ahqaf Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ ا لاحقاف پڑھنا دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الاحقاف پڑھتا ہے دلیل ہے کہ ماں باپ کا فرمان بجا لائے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ماں باپ سے نیکی کرے گا اور بہت سے عجائبات دیکھے گا۔