Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Al-Adiyat Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃالعادیات پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ العادیات پڑھتا ہے ۔دلیل ہے کہ اس کے اہل بیت اس کی محبت رکھیں گے۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ راہ خدا میں جہاد کرے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ جہاد کرے گا اور فتح پائے گا۔

Related Articles

Back to top button