Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Sisa dekhnay ki tabeer

خواب میں سیسہ (ارزیز ، قلعی) دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس بہت سی قلعی ہے تو دلیل ہے کہ ااسی قدر دنیا کا سامان حاصل کرے گا جو برتون کے نیچے ہوتا ہے۔ جیسے پیالہ اورتھال وغیرہ ، اور اگر جانتاہے کہ اس کی ملک ہے تو دلیل ہے کہ اس قدر نوکر چاکر پائے گا۔ حضرت کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ سیسہ کو گلاتا ہے تو دلیل ہے کہ لوگ اس کی بدی کریں گے۔

حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں قلعی دیکھنا تین وجہ پر ہے

  1. نفع
  2. خدمت گار
  3. گھر کا اسباب

Khwab mein Sisa galata dekhnay ki tabeer.

Related Articles

Back to top button