Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
F-Khwab mein Saza Dena dekhnay ki tabeer
خواب میں سزادینادیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سزادیناعورتوں کے کام پوراکرنے کی دلیل ہے اگردیکھے کہ اس نے سزادی ہے تودلیل ہے کہ اسی قدرعورتوں کے کام کرے گااوراگردیکھے کہ اس کوکسی نے سزادی ہے تواس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔
حضرت جابرمغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سزادینا کسی گناہ پرسزادینا ہے ۔اگرخواب دیکھنے والامصلح ہے تودنیاکے مشغل میں مشغول ہوگااوراگرخواب دیکھنے والامفسدہے توغم واندوہ کی دلیل ہے۔