Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Sattu dekhnay ki tabeer

خواب میں ستو (پست) دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ ستو کھاتا ہے ، تو دلیل ہے کہ اسی قدر غم و اندوہ اٹھائے گا اور اگر دیکھے کہ ستو کسی کو دیئے ہیں یا بیچے ہیں تو دلیل ہے کہ اس سے غم و اندوہ دورہوگا۔

حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں د یکھے کہ اس کے پاس ستو ہیں اور انہیں گھر سے باہر ڈال دیا ہے۔ یا کسی کو بخش دیئے ہیں اور ان میں سے کھائے نہیں تو اس سے اس امر کی دلیل ہے کہ وہ غم سے نجات اور خلاصی پائے گا۔

Khwab mein sattu khana dekhnay ki tabeer.

Sattu kisi ko dena dekhnay ki tabeer.

Related Articles

Back to top button