Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Sabza dekhnay ki tabeer
خواب میں سبزہ دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس سبزہ ہے دلیل ہے کہ اس کا نام خیر اور خوبی کے ساتھ مشہور ہوگا اوراگر دیکھے کہ اس کی زمین میں موسمی سبزہ ہے تو خیر اور منفعت پر دلیل ہے اور اگر اس کے خلاف دیکھے تونقصان پر دلیل ہے۔