Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Pehra Dena dekhnay ki tabeer

خواب میں پہرہ دینا(پاس داشتن)دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پہرہ دینا دو وجہ پر ہے۔

اگر دیکھے کہ اہل اصلاح کا پہرہ ہے تو دونوں جہاں کی خیر اور منفعت پر دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ شاہی محل کی پاسبانی کرتاہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ سے خیر اور فائدہ پائے گا اور اگر یہی خواب سوداگر دیکھے تو تجارت میں اس کو بہت فائدہ ہوگا اور اگر دیکھے کہ اہل اصلاح اور پرہیز گار وں کی حفاظت کرتاہے تو دلیل ہے کہ ان سے دنیا کانفع اور خیر دیکھے گا۔

اور خواب میں پاسبان کو دیکھنا صاحب قدر اور مرتبہ اور ولایت کا ہوناہے اور کاموں کو درست کرے گا اور لوگ اس کے انتظام میں ہوں گے۔

Khwab mein shahi mehal ki pasbani karna dekhnay ki tabeer.

Khwab mein pasbaan ko dekhnay ki tabeer.

Related Articles

Back to top button