Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Paymana dekhnay ki tabeer

خواب میں پیمانہ (آلۂ پیمائش ) دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ایلچی ہے۔ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس پیمانہ ہے یا اس کو کسی نے پیمانہ دیا ہے تو اس سے دلیل ہے کہ راستی اور انصاف کرے گا۔

اور اگر کسی نے خواب میں دیکھا ہے کہ پیمانہ ٹوٹ گیاہے یا جل گیا ہے تو دلیل ہے کہ صاحب خواب کو موت کا خوف ہے۔

اور اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ پیمانہ سے کچھ ناپتا ہے تو اگر اہل علم تو قاضی ہونے کی دلیل ہے ۔ اور اگر اہل علم سے نہیں ہے تو دلیل ہے کہ انصاف کے لیے قاضی کا محتاج ہوگا۔ اور دوسرے قول کے مطابق خواب میں پیمانہ راست گو اور منصف مرد ہے ،جو لوگوں کا انصاف کرتاہے۔

Khwab mein paymana toot jana ya jal jana dekhnay ki tabeer.

Paymanay say kuch naapna dekhnay ki tabeer.

Related Articles

Back to top button