Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Pastan Band dekhnay ki tabeer

خواب میں پستان بند (سینہ بند ، چھاتی بند) دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ عورت کا خواب میں پستان بند دیکھنا عزت اور مرتبہ اور کامرانی ہے۔ اور مردوں کے لیے زخم تازیانہ اور غم واندیشہ ہے۔ اور اگر عورت دیکھے کہ چھاتی بند نیا اور تازہ رکھتی ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ عزت اور مرتبہ اور مراد پائے گی۔

اور اگر عورت دیکھے کہ چھاتی بند رکھتی ہے تو دلیل ہے کہ مال و نعمت پائے گی اور خوش رہے گی۔ اور اگر مر ددیکھے کہ چھاتی بند رکھتا ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ برابر والوں سے رسوائی اور نامرادی دیکھے گا۔

Pastan band naya dekhnay ki tabeer.

Khwab mein aurat ka chaati band dekhnay ki tabeer.

Mard ka chaati band dekhnay ki tabeer.

Related Articles

Back to top button