Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Parda Dari dekhnay ki tabeer
خواب میں پردہ داری کرنا د یکھنے کی تعبیر
حضرت محمد بن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ پردہ داری کرتاہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس کی مراد پوری ہوگی اور عزت اور مرتبہ بڑھے گا۔
حضرت جابر مغربی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگرکوئی شخص دیکھے کہ بادشاہ مصلح اور عادل کی پردہ داری کرتاہے تو دلیل ہے کہ وہ صلاح اور خیر کی طرف مائل ہوگا اور مال حلال پائے گا۔اور اگر بادشاہ مفسد اور ظالم کی پردہ داری کرتاہے تو دلیل ہے کہ وہ فساد کی طرف مائل ہوگا اور مال حرام پائے گا۔