Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Paoon ka kara dekhnay ki tabeer

خواب میں پاؤں کا کڑا(پابند) دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ پاؤں کا کڑا خواب میں دیکھنا خوش سخن یا فرزند و عیال یا دوست پر بوسہ ہے ، اور اگر بہت سے پاؤں کے کڑےدیکھے تو اسی قدر مال نعمت اور حلال روزی ہے ، اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی بڑھیا عورت نےپاؤں کا کڑے بخشے ہیں تو دلیل ہے کہ اسی قدر انتظام کے ساتھ دنیا کی نعمت اور مال پائے گا، اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سے پاؤں کے کڑے ہیں اور سب بخش دیئے ہیں یا ضائع ہوگئے ہیں تودلیل ہے کہ اگر نعمت رکھتاہے تو سب خرچے گا یا ضائع ہوجائے گا۔

Khwab mein borhee aurat ka paoon kay karay dena dekhnay ki tabeer.

Related Articles

Back to top button