Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Paleeta dekhnay ki tabeer
خواب میں پلیتہ (قلیتہ) دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پلیتہ روشن کیا ہوا حاکم ہے کہ لوگ اس کے ارد گرد ہوں گے اور اس کی خدمت کریں گے اور اگر پلیتہ روشن نہیں ہے تو اس کی تاویل پہلے کے خلاف ہے۔