Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Palak dekhnay ki tabeer
خواب میں پالک(اسفناخ) دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پالک کا دیکھنا اندیشہ اور غم کی دلیل ہے اور اس کاکھانا ضرر اور مال کانقصان ہے ، اور اگر گوشت میں پکا ہواا دیکھے اور کھائے اور روغن بھی اس میں ہے تو جس قدر کھائے گا خیر اور نفع کی دلیل ہے۔