Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Pakay Huay Masoor dekhnay ki tabeer
خواب میں پکے ہوئے مسور(تفشلہ)دیکھنے کی تعبیر
تفشلہ یعنی پکے ہوئے مسور کو خواب میں دیکھنا غم و اندوہ کی دلیل ہے ۔
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ پکے ہوئے مسور کھاتا ہے تو دلیل ہے کہ غم و اندوہ کھائے گا یا اس کا کسی کے ساتھ جھگڑاہوگا ۔ اس باعث سے رنجور ہوگا ۔ حاصل یہ ہے کہ مسور کھانے میں خیر ومنفعت نہیں ہے۔