Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Pait Bhara Hua dekhnay ki tabeer
خواب میں پیٹ بھراہوا دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں اپنا پیٹ بھراہوا دیکھے ۔ دلیل ہے کہ بے نیاز ہوگا لیکن راہ دین میں ضعیف ہوگا اور اگر اپنے آپ کو بھوکا دیکھے ۔ دلیل ہے کہ گناہ کرے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ بہترین خواب وہ ہے کہ اپنے آپ کو نہ پیٹ بھراہوا دیکھے اور نہ بھوکا دیکھے ۔ کیونکہ دونوں خلاف طبع ہیں اور جو چیز خلاف طبع ہوتی ہے اس سے مزاج کو رنج پہنچتاہے۔