Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Olay, Zala Bari dekhnay ki tabeer
خواب میں اولے(تگرگ،ژالہ باری) دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اولہ خواب میں دیکھنا اگر وقت پر اور تھوڑا نہ ہو تو عذاب اور دنیا کی تنگی ہے اور اگر وقت پر ہے تو موضع والوں کو فراخی اور نعمت ملے گی۔ لیکن بے وقت اولوں کا دیکھنا اس موضع کے اہل پرغم و اندوہ اور پریشانی کی دلیل ہے۔
حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں اولوں کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے۔
- بلا
- جھگڑا
- لشکر
- قحط
- بیماری