Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Napak Hona dekhnay ki tabeer

خواب میں ناپاک ہونا(جنب بودن)دیکھنے کی تعبیر

اگر کوئی خواب میں اپنے آپ کو جنبی دیکھے تو دلیل ہے کہ حرام میں حیران و پریشان ہوگا اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیاہے کہ سفر کرے گا اور دنیا کی مراد پائے گا اور اس کاکام تباہ ہوگا۔

اور اگر دیکھے کہ غسل و جنابت کیاہے اور لباس پہنا ہے تو دلیل ہے کہ آخرکارکام سے نجات پائے گا اور اس کاکا م تباہ ہوگاگ اور اگر تمام ہو کر بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ اس کاکام تمام نہ ہوگا ۔ یعنی پورانہ ہوگا۔

حضرتت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں اپنے آپ کو جنبی اور برہنہ دیکھے تو دلیل ہے کہ اپنے کام میں حیران اور عاجز ہوگا اوراگر دیکھے کہ حمام میں غسل کیاہے اور نکل کر پاکیزہ لباس پہنا ہے تو دلیل ہے کہ حق تعالیٰ کی طرف رجوع کرے گا اور توبہ کرے گا۔

Khwab mein ghusal wo janabat karna dekhnay ki tabeer.

Apnay aap ko janbi aur barhana dekhnay ki tabeer.

Related Articles

Back to top button