Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Moli dekhnay ki tabeer

خواب میں مولی (ترب) دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مولی کا دیکھنا اور خاص کر اس کا کھانا غم و اندوہ کی دلیل ہے۔ اور اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ مولی کھا لی ہے تو دلیل ہے تو جس قدر کھائی ہے اسی قدر غم و اندوہ اٹھائے گا۔

اور اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ کسی نے اس کو مولی دی ہے تو دلیل ہے کہ اس سے اس کے دل کو غم و اندوہ پہنچے گا اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کو مولی دی ہے یا گھر سے باہر پھینکی ہے اور اس کو ذرا بھی نہیں کھایا ہے تو دلیل ہے کہ غم و اندوہ سے نجات پائے گا۔

Khwab mein moli khana dekhnay ki tabeer.

Kisi ko moli dena dekhnay ki tabeer.

Khwab mein moli ghar say bahir phenkna dekhnay ki tabeer.

Related Articles

Back to top button